تلنگانہ
- اگست- 2026 -11 اگست
کریم نگر میں بی آر ایس کارکن ؛ بی جے پی کارپوریٹر کے قاتلانہ حملہ میں زخمی
کریم نگر میں ایک نوجوان پر چاقوؤں اور بیئر کی بوتل سے حملہ کرنے کے الزام میں بی جے پی کے کارپوریٹر سمیت 7 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں مرکزی وزیر بَنڈی سنجے کے قریبی ساتھی اور 29ویں ڈویژن کے بی جے پی کارپوریٹر سومیدی وینو…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
وزیراعظم مودی کے خلاف مبینہ قابلِ اعتراض ٹویٹ – حیدرآباد کے نوجوان محی الدین صدیقی کو ساڑھے تین ماہ بعد ضمانت
حیدراباد کے حلقہ ملک پیٹ کے نوجوان حسن محی الدین صدیقی جو فری لانس صحافی بتائے گئے ہیں کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ قابل اعتراض ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے کے معاملے میں گرفتاری کے تقریباً ساڑھے تین ماہ بعد مجلس کی قانونی کوششوں سے ضمانت پر رہا کردیا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حادثہ میں ایک پاؤں سے محروم کورٹلہ ڈپو کے ڈرائیور محمد مدار کو 50لاکھ روپے انشورنس کی رقم حوالے
تلنگانہ آر ٹی سی کے وائس چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر وائی. ناگی ریڈی نے حیدرآباد کے بس بھون میں منعقدہ تقریب میں ایک پیر سے محروم کورٹلہ کے ڈرائیور ایم ڈی. مدار کے افراد خاندان کو 50 لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا۔ کریم نگر ضلع کے کورٹلہ ڈپو…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
’’ای‘‘ کے وائی سی مکمل ہونے پر ہی گیس سلنڈر ملے گا، آخری تاریخ میں صرف ایک ہفتہ باقی
حیدرآباد: شہر کے پنجہ گٹہ کی رہنے والی سُمتی نامی لڑکی نے گزشتہ ماہ 25 تاریخ کو آن لائن گیس سلنڈر بک کیا تھا لیکن 15 دن گزرنے کے باوجود سلنڈر نہیں پہنچا بعد میں معلوم ہوا کہ ای-کے وائی سی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سلنڈر کی ڈیلیوری…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی ٹاؤن میں واقع مشن ہاسپٹل میں ایک خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا۔ خاتون کے ہاں ایک لڑکے اور دو لڑکیوں کی پیدائش ہوئی ڈاکٹروں کے مطابق لڑکیوں کا وزن 1.8 کلوگرام اور 1.75 کلوگرام تھا، جبکہ لڑکے کا وزن…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تلنگانہ میں آج ایس آئی آر کا آخری دن – 78 فیصد فارمس داخل ؛ 73 لاکھ سے زائد ووٹرس کے نام حذف ہونے کا امکان
تلنگانہ میں ووٹرس کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران 73 لاکھ 95 ہزار 954 ووٹ حذف کئے جانے کا امکان ہے۔ ریاست میں ایس آئی آر کا عمل آج پیر کو مکمل ہونے جا رہا ہے ۔ اب تک 2 کروڑ 64 لاکھ 30 ہزار 494 اینیومریشن فارمس کی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تعطیلات کا حوالہ دے کر اینومریشن فارم لینے سے انکار – بیرسٹر اویسی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اتوار کو الیکشن کمیشن آف انڈیا اور گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر سے اپیل کی کہ ان شکایات کا فوری نوٹس لیا جائے جن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بوتھ لیول افسران 9…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سینئر صحافی شیخ احمد علی کی دختر کی شادی میں اہم شخصیات کی شرکت
حیدرآباد، 8 اگست: حیدرآباد کے سینئر صحافی شیخ احمد علی کی دختر سمیہ بیگم کی شادی کی تقریب جمعہ کی شب کنگس پیالیس فنکشن ہال میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی قائدین، بزنس مین، میڈیا اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے نئے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بونال تہوار : حیدرآباد کے پرانا شہر سمیت دیگر علاقوں میں ٹریفک تحدیدات
حیدرآباد: حیدرآباد میں بونال تہوار 9 اور 10 اگست منعقد ہوگا اس کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی آمدورفت میں تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لال دروازہ، کاروان دربار میسماں، عنبرپیٹ مہانکالی اور چلکل گوڑہ کٹہ میسماں مندروں کے اطراف ٹریفک پابندیاں…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے علاوہ پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش ہو رہی ہے، جس کے باعث عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مسلسل بارش کے نتیجے میں شہر کی…
مزید پڑھیں »