جرائم و حادثات

آصف آباد میں ایک اور سڑک حادثہ ۔ متعدد افراد زخمی ہو گئے

کاغذ نگر 22 جنوری/ ریاست تلنگانہ ضلع کمرم بھیم آصف آباد میں ایک اور سنگین سڑک حادثہ پیش آیا۔

 

ربینا منڈل کے کھیر گاؤں کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب لاری الٹ گئی۔ تاہم مقامی افراد نے بتایا کہ اس حادثہ میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

 

زخمیوں کو 108 کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button