جنرل نیوز

کھمم شہر کے مشہور و معروف شخصیت جناب واسع خان صاحب کا سانحہ ارتحال

کھمم شہر کے مشہور و معروف چیاٹر اکاؤنٹ جناب واسع خان صاحب کا بتاریخ 9 نومبر بروز جمعرات شام 6.30 بجے بعمر 82 انتقال ہوگیا مرحوم کھمم شہر کے جماعت اسلامی کے ذمداران میں سے تھے مرحوم کافی دنوں سے علیل چل رھے تھے مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد نمرہ اندورن قلعہ کھمم میں اداکی گئی تدفین قلعہ کے قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں اہلیہ اور فرزند کا پھلے ہی انتقال ہوگیا ایک دختر موجود ہے رابطہ کے لیے موبائل نمبر 8333805777

متعلقہ خبریں

Back to top button