تلنگانہ

’’ہم ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس کی نہیں‘‘: بیرسٹر اسدالدین اویسی

’’ہم ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس کی نہیں‘‘: بیرسٹر اسدالدین اویسی

 

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ وہ ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس پارٹی کی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں ہی بی آر ایس کو ریونت ریڈی سے محتاط رہنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

 

اسدالدین اویسی نے کہا کہ حالیہ دنوں میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کا رویہ کافی شائستہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’اب انہیں دکھانا چاہیے کہ وہ اصل میں کون ہیں۔‘‘

متعلقہ خبریں

Back to top button