جرائم و حادثات

حیدرآباد میں آئیل ٹینکر گر پڑا۔ زبردست ٹریفک جام

حیدرآباد: شہرکے مصروف ترین علاقہ مانصاحب ٹینک این ایم ڈی سی میں ایک بڑا آئیل ٹینکر الٹ گیا۔ حادثہ کے ساتھ ہی ٹینکر سے تیل کا اخراج ہونے لگا۔ مہدی پٹنم، مانصاحب ٹینک اورلکڑی کا پل علاقوں زبردست ٹریفک جام ہوگیا۔ سڑک پر آئیل ہونے کی وجہ سے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، صورتحال کودیکھتے ہوئے ٹریفک کے رخ کو موڑدیاگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button