Uncategorized
- مارچ- 2023 -16 مارچ
سکندرآباد کے سواپنا لوک کمپلیکس میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ ساتویں اور آٹھویں منزل آگ کی لپیٹ میں
حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد کے سواپنا لوک کمپلیکس میں زبردست آگ لگ گئی۔ سواپنا لوک کمپلیکس کی ساتویں اور آٹھویں منزل پر زبردست آگ لگی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی چار گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ایک منٹ کی تاخیر پر بھی امتحان گاہ میں داخلہ نہیں دیا جائے گا _ تلنگانہ میں چہارشنبہ سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات
حیدرآباد_ 14 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کل چہارشنبہ سے صبح 9 بجے سے شروع ہوں گے ایک منٹ کی بھی تاخیر پر امتحان گاہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دئ جائے گی۔ قواعد کے مطابق طلباء کو صبح 8.00 سے 8.45 بجے تک امتحان گاہ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
بی آر ایس رکن اسمبلی راجیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرنے کے معاملے کا نیا موڑ
ہنمکنڈہ _ 12 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی ٹی راجیا پر خاتون سرپنچ کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرنے کے معاملے نے آج اس وقت نیا موڑ اختیار کر لیا ہے جب رکن اسمبلی نے مذکورہ خاتون سرپنچ کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
بی جے پی دودھ، دہی اور گھی پر بھی ٹیکس لگا رہی ہے : رکن کونسل کویتا
خواتین کے لئے بلاسود قرضوں کا جلد اجراء لڑکیوں کی تعلیم کو اولین ترجیح دینے کی ضرورت بی آر ایس ایم ایل سی کاعالمی یوم خواتین کے موقع پر کریم نگر میں خطاب حیدرآباد _ 6 مارچ ( پریس نوٹ) بی جے پی کے راج میں ہمارے ملک میں…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
مہاراشٹر کے کسبہ پیٹ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کانگریس کامیاب _ 28 سال تک رہا بی جے پی کا قبضہ
ممبئی _ 2 مارچ ( اردولیکس) مہاراشٹر کے دو اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ قصبہ پیٹ اسمبلی حلقہ جو بی جے پی کا گڑھ ہے۔ ضمنی انتخاب میں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
بھینسہ میں آر ایس ایس کو ریالی نکالنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی مشروط اجازت _ ڈی جے اور لاوڈ اسپیکر کا استعمال نہ کریں
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کورٹ نے بھینسہ میں آر ایس ایس کی ریالی کو مشروط اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس وجئے سین ریڈی نے بھینسہ آر ایس ایس کے سنچالک کرشنا داس کی درخواست پر ریالی کو امن و سلامتی میں خلل…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تین دن کے دلہا دلہن خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک
وجے واڑہ _ 14 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 3 دن کے دلہا دلہن ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق آندھرا پردیش کے اچِھاپورم ٹاون سے تعلق رکھنے والے وینو اور اڈیشہ کے بارم پورم سے تعلق رکھنے والی پراویلیکا کی شادی 3 دن قبل…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
آندھراپردیش میں آئیل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 ورکرس کی موت
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش کے کاکناڈہ ضلع کی آئیل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 ورکرس کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ ضلع کے جی رام پیٹ علاقہ میں جمعرات کی صبح پیش آیا۔مہلوکین میں 5 کا تعلق پاڈیرو اوردیگر 2 کا پیداپورم منڈل سے ہے۔یہ افراد…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ حکومت نے 2 لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا _ اقلیتوں کے لئے صرف 2200 کروڑ روپے
تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کے لئے 2200کروڑروپئے کا بجٹ مختص کیا ہے وزیر فائنانس ہریش راو نے ریاستی اسمبلی میں آج 2 لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ حکومت تمام مذاہب کے ساتھ مساوی سلوک کرتی ہے۔ سماج کے کسی بھی طبقہ کے ساتھ امتیاز…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بجٹ 2023 مودی حکومت کی ناکامیوں کی تصدیق : رکن کونسل کویتا
حیدرآباد یکم فروری (اردو لیکس)مرکزی بجٹ کو ریاضیاتی حساب سے تعبیر کرتے ہوئے، بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا نے تنقید کی ہے کہ مرکزی حکومت ایک بار پھر ریاست تلنگانہ کی ترقی کے لیے فنڈ مختص کرنے میں ناکام رہی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ مرکزی…
مزید پڑھیں »