Uncategorized
- فروری- 2023 -1 فروری
بجٹ 2023 مودی حکومت کی ناکامیوں کی تصدیق : رکن کونسل کویتا
حیدرآباد یکم فروری (اردو لیکس)مرکزی بجٹ کو ریاضیاتی حساب سے تعبیر کرتے ہوئے، بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلہ کویتا نے تنقید کی ہے کہ مرکزی حکومت ایک بار پھر ریاست تلنگانہ کی ترقی کے لیے فنڈ مختص کرنے میں ناکام رہی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ مرکزی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -26 جنوری
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کے رہنمایانہ خطوط سے متعلق مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ ریاست میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق جی او نمبر۔ 5 کو ایجوکیشن سکریٹری وکاٹی کرونا نے جاری کیا۔ اس مہینے کی 28…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اترپردیش کے ایک کالج میں برقعہ پر پابندی _ مسلم طالبات کا گھنٹوں گیٹ کے سامنے دھرنا
نئی دہلی _ 19 ،جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے مراد آباد میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ طالبات برقعہ پہن کر کالج پہنچیں۔ اس کے بعد کالج انتظامیہ نے انہیں مین گیٹ پر ہی روک دیا۔ کالج میں داخلے سے بھی روک دیا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
حیدرآباد کے ملک پیٹ سرکاری ہاسپٹل میں ڈیلیوری کے آپریشن کے بعد دو خواتین کی موت _ رشتہ داروں کا ہاسپٹل کے سامنے احتجاج
حیدرآباد _ 14 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملک کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے دو خواتین کی ڈیلیوری کے آپریشن کے بعد موت ہوگئی ہوئی ہے۔ اس واقعہ کے خلاف متوفی کے رشتہ داروں نے ہاسپٹل پہنچ کر ہنگامہ آرائی کی اور ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
راکھی ساونت سے شادی _ عادل خان نے توڑی خاموشی _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 12 جنوری ( اردولیکس) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کے مسلہ پر جاری تجسس کے درمیان ان کے بوائے فرینڈ عادل درانی خان نے ایک صحافی سے بات چیت کی۔ راکھی ساونت کی جانب سے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلینے کے دعوی اور شادی کی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
گستاخ نوپور شرما کو گن لائسنس مل گیا
نئی دہلی _ 12 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی سے معطل ترجمان گستاخ نوپور شرما کو گن لائسنس مل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے گن کا لائسنس اپنے دفاع کے لیے دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شرما نے بندوق کے لائسنس کے لیے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ واقفیتی پروگرام
پداپلی:8 جنوری 2023(محمد استقام الدین) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسو سی ایشن کے زیر اہتمام8/ جنوری بروز اتوار 2023 کو بمقام مسلم شادی خانہ کریم نگر میں ایک روزہ وا قفیتی پروگرام عمل میں لایا گیا۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئےسرور شاہ بیابانی صاحب سرپرست ٹرینڈ ٹیچرس نے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
خواتین پر بربریت، اقلیتوں کی تذلیل اورشہریوں کو بے گھر کرنا جمہوری اقدار کے منافی: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے ہلدوانی معاملے میں انخلائی کارروائی کے فیصلے پر سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے اسٹے آرڈر لگانا ایک اچھا قدم ہے۔ اس اسٹے آرڈر کی وجہ سے ان ہزاروں خاندانوں کو بڑی راحت ملی ہے جو اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کاماریڈی بند کے دوران سابق وزیر محمد علی شبیر اور دیگر جماعتوں کے قائدین گرفتار
کاماریڈی _ تلنگانہ کے کاماریڈی ٹاون میں ماسٹر پلان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے بند کے دوران کانگریس لیڈر محمد علی شبیر سمیت کئی قائدین کو پولیس نے گرفتار کرلیا اج صبح کانگریس ، بی جے پی اور دیگر کسان تنظیموں نے کاماریڈی بند منانے کی اپیل کی تھی بند…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
سینئر صحافی نظام آباد محمد جاوید علی سٹرک حادثہ میں شدید زخمی _ سابق وزیر محمد علی شبیر کی ڈاکٹروں سے ملاقات _عامتہ المسلمین سے دعائے صحت کی اپیل
نظام آباد: 5/ جنوری (اُردو لیکس) سینئر صحافی و اسٹاف رپورٹر روزنامہ سیاست نظام آباد محمد جاوید علی کل شام حیدرآباد میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں بغرض علاج کمس ہاسپٹل حیدرآباد میں شریک کیا گیا تفصیلات کے بموجب محمد جاوید علی اپنی بھتتجی…
مزید پڑھیں »