مبارکباد

حیدرآباد کے ننھے روزہ دار محمد تقی

حیدرآباد کے حکیم پیٹ این ایس ایف کالونی سے تعلق رکھنے والے ننھے روزہ دار محمد تقی نے سخت دھوپ اور شدید گرمی کے باوجود پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ تقی کی کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے گھر والوں رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کی اور ان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے لئے دعائیں

متعلقہ خبریں

Back to top button