جنرل نیوز

اوٹکور میں دس روزہ اسلامک کورس کا انعقاد

اوٹکور : 25 ستمبر (اردو لیکس) اوٹکور مستقر پر محمدیہ سلفیہ آرگناٸزیشن سلفی نگر،اوٹکور کی جانب سے بتاریخ 26/ستمبر 2022 تا 7 اکتوبر 2022 اوقات صبح 10 بجے تا 12 بجے دن بمقام خواتین ہال مدرسہ محمدیہ سلفیہ سلفی نگر اوٹکور میں منعقد ہوگا۔کورس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔1.حفظ قرآن۔(چند سورتیں) شیخ حنیف علی 2.آسان ناظرہ قرآن۔عبدالخالق گدوالی 3.عقیدہ و سیرت۔شیخ عبدالجواد عمری 4.اسلامی تاریخ۔شیخ مقبول جامعی اس کے علاوہ کورس کی خصوصیات۔دینی و اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام ممتاز طلبا کے لٸے کورس کے اختتام پر انعامات سے نوازا جاٸے گا۔کورس کے آخری دن کھیل کود کا بھی اہتمام کیا جاٸے گا۔داخلہ کے شراٸط پانچویں جماعت سے بارہویں جماعت انٹر میڈیٹ کے طلبا یعنی صرف لڑکوں کو ہی اجازت رہے گی۔مزید تفصیلات کیلٸے ان نمبرات پر ربط کریں۔

9505184725,7386302446,8790438131,7396919532

متعلقہ خبریں

Back to top button