جنرل نیوز

شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر ابن کنول کا توسیعی خطبہ 

پروفیسر سید فضل اللہ مکرم صدر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں بروز پیر ۲۶ ستمبر ۲۰۲۲ بوقت ۳۰ ۱۱ بجے دن کانفرنس ہال توسیع خطبہ کا انعقاد عمل میں آے گا جس کو پروفیسر ابن کنول سابق صدر شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی "داستان کا فن ” پر توسیعی خطبہ دیں گے جبکہ پروفیسر فاروق بخشی سابق صدر شعبہ اردو مانو مہمان خصوصی ہوں گے ۔ تمام طلباء و طالبات اور ریسرچ اسکالرز سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button