جرائم و حادثات

حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات

حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ اعظم علی نامی نوجوان جو کہ ایم ایم پہاڑی میں مقیم تھا اس کا پتھروں سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔مقامی لوگوں نے خون میں گت پت نعش کو دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی۔ راجندر نگر پولس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ قتل کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button