جنرل نیوز

جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم‌ عالمی داعی ذمہ دار امیر جماعت تبلیغ آندھراپردیش و تلنگانہ ہاسپٹل میں شریک ۔دعاوں کی اپیل

حیدرآباد: جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم ذمہ دار امیر جماعت تبلیغی آندھراو تلنگانہ عالمی داعی خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔فالج کا اثر ہو نےسےطبیعت انتہائی ناساز ہورہی ہے جس کی وجہ سے گفت و شنید وچہل قدمی بند ہے۔ وہ حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ تمام احباب سے مؤدبانہ درخواست و گزارش ہے کہ اپنی اجتماعی وانفرادی دعاؤں میں حضرت والا کی صحت یابی کیلئے دعا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ حضرت والا کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ ودائمہ عطا فرمائے عطا فرمائے۔طالب دعاءحافظ محمد فیاض علی المیزان حج وعمرہ ٹراویلس مانصاب ٹینک حیدرآباد تلنگانہ۔مزیدتفصیلات کیلۓ اس فون نمبر رابطہ پر کر سکتے ہیں۔

*9849007861*

متعلقہ خبریں

Back to top button