جرائم و حادثات

حیدرآباد میں گنیش مورتی کی چوری

حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش کی موتی کی چوری کرلی گئی۔ چوری کا یہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ حیات نگرعلاقہ میں بعض افراد گنیش کی مورتیاں فروخت کررہے تھے، انھوں نے مورتیاں فروخت کرنے کے بعد بچی ہوئی مورتیاں سڑک کے کنارے رکھ دی تھیں۔ اس دوران تین نوجوان رات دیرگئے وہاں پہنچے اورانھوں نے مورتی کی چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button