ایجوکیشن

فریدہ بیگم کوعثمانیہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری

حیدرآباد_ 4 اکتوبر ( پریس ریلیز) عثمانیہ یونیورسٹی کے  شعبہ اردو کی اسکالر فریدہ بیگم بنت واحد خان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ” اردو خاکہ نگاری کے فروغ میں خواتین کا حصہ ڈاکٹر رضوانہ بیگم (اسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ سٹی کالج ) کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ان کا وائیوا آرٹس کالج کے شعبہ اردو میں 24 ستمبر 2022 کو منعقد ہوا تھا ۔ فریدہ بیگم نے مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی سے پروفیسر تم الہدی (صدر شعبہ اردو ) کے زیر نگرانی ” رسالہ شگوفہ کا اشاریہ "پر ایم فل کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button