جرائم و حادثات

مہاراشٹرا: پونے بنگلور ہائی وے پر بھیانک حادثہ۔ 48 گاڑیاں تباہ

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں پونے-بنگلور ہائی وے پر نوالے پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں تقریباً 48 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پونے فائر بریگیڈ اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PMRDA) کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق ایک لاری کے بے قانو ہونے کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button