مبارکباد

تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلت آفسیرس یونین کے انتخابات _ جناب کلیم الدین احمد ریاستی صدر منتخب

حیدرآباد۔(8/ڈسمبر) جناب کلیم الدین احمد کمیونٹی ہیلتھ آفیسر کو تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ گزیٹڈ آفیسرس یونین کا ریاستی صدر منتخب کرلیاگیا۔ ریاستی وزیر جناب سرینواس گوڑ کی نگرانی میں منعقدہ اجلاس میں یہ انتخاب منعقد ہوا۔جناب کلیم الدین احمد کا تعلق ضلع نلگنڈہ سے ہے۔انہوں نے اپنی 30 سالہ ملازمت میں ہمیشہ محکمہ کے ملازمین کے مسائل کو حل کرنے اور ملازمین کی فلاح وبہبود کے لیے انتھک جدوجہد کرتے رہے ہیں۔ ریاستی وزیر کے علاوہ ملازمین کی کثیرتعداد نے ان کی گلپوشی کی اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ موصوف سے فون9848883168 پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button