جنرل نیوز

المیزان کے 40 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے 40 رکنی قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کے لئے شمس آباد ایئرپورٹ سے روانگی عمل میں آئی۔

 

 

اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے کہا کہ ہمیشہ کے طرح اس قافلے میں شامل تمام عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی۔ اس قافلے میں شامل عازمین کا تعلق آندھرا اور  تلنگانہ کے مختلف شہروں سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button