مبارکباد

ضلع صدر جمعیتہ العلماء ہند عادل آباد حافظ ابوبکر حامد نے محمد اطہر اللہ کو مینارٹی کمیشن کا رکن نامزد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

عادل آباد ۔ بی آر ایس پارٹی کے سینئر اقلیتی قائد محمد اطہر اللہ کو ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن کا رکن نامزد کرنے پر ضلع صدر جمعیتہ العلماء ہند عادل آباد جناب حافظ محمد ابوبکر حامد نے بذات خود اور جمعیتہ العلماء کے جملہ اراکین کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار اور عادل آباد کے لئے اعزاز کی بات قرار دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button