تلنگانہ

تلنگانہ۔ ہارٹ اٹیک سے سابق رکن اسمبلی چل بسیں

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بھدراچلم سابق ایم ایل اے کنجا ستیہ وتی کا انتقال ہو گیا۔ اتوار کی آدھی رات کو ان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

 

بتایا جاتا ہے کہ آدھی رات کو بھدراچلم میں واقع خاتون رکن اسمبلی نت سینے میں شدید درد کی شکایت کی جس پر انھیں ارکان خاندان ہاسپٹل لے جارہے تھے کہ راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔

 

کھمم ضلع کے قائدین نے ستیہ وتی کی موت پر رنج کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button