تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے چیف منسٹر

حیدرآباد _ تلنگانہ کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے ریونت ریڈی کے نام کا اعلان کردیا گیا ہے کانگریس ہائی کمان نے ریونت ریڈی کے نام کو چیف منسٹر کے طور پر منظوری دے دی ۔ قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ریونت ریڈی کے نام کا سرکاری طور پر اعلان کردیا۔ ریونت ریڈی 7 دسمبر کو چیف منسٹر کی حیثیت سے ایل بی اسٹیڈیم میں حلف لیں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button