جنرل نیوز

دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیل کا حملہ، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ایک اور ثبوت۔ مولانا سید تقی رضا عابدی

حیدرآباد۔ مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب نے کہا کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیل کا حملہ، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ایک اور ثبوت ، شام میں ایران کے سینئر کمانڈر محمد رضا زاہدی اور جنرل محمد ہادی حاج رحیمی اور انکے ساتھیوں کی شھادت ایک عظیم سانحہ ہے

 

جس پر تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ اسرائیل ایران سے کتنے دشمنی رکھتا ہے اور ایران کی طرف سے حماس کو ملنے والی سپورٹ سے اسرائیل گھبرایا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں شام میں اس نے ایرانی کمانڈرز کو شہید کر دیا جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں

 

اور خداوند عالم سے دعا کرتے ہیں کہ جلد سے جلد اسرائیل کے شر سے اس دنیا کو محفوظ فرماے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button