جرائم و حادثات

گنیش مورتی کے وسرجن کے دوران نوجوان پانی میں گر پڑے۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: گنیش کی مورتی کے وسرجن کے دوران نوجوان پانی میں گر پڑے۔ یہ حادثہ ریاست آندھراپردیش کے نندیال ضلع میں کل پیش آیا۔

 

یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق اللہ گڈہ مٹ نوجوانوں کا ایک گروپ کرین کی مدد سے پانی میں گنیش کی مورتی کا وسر جن کر رہا تھا کہ اچانک تین نوجوان توازن کھو جانے کے نتیجے میں پانی میں گر پڑے۔

 

دو جوان باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے جبکہ شیکھرنامی نوجوان پانی میں بہہ گیا آخری اطلاعات ملنے تک اس کی تلاش جاری تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button