جرائم و حادثات

فیس بک پردوستی، حیدرآباد میں شادی شدہ خاتون پر قاتلانہ حملہ

حیدرآباد: شہرکے علاقہ پہنجہ گٹہ میں ایک شادی شدہ خاتون پرحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ وجے سنہا نامی شخص نے ایک شادی شدہ خاتون کا گلا کاٹ دیا جس سے اس کی فیس بک کے ذریعہ دوستی ہوئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ کل رات نوجوان خاتون کے مکان پہنچا اوراس نے شراب کی بوتل توڑ کرخاتون کے گلے پروارکردیا جس کی وجہہ سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ کو ہسپتال لے جایا گیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ وجئے سمہا ایک سیاستدان کا پی اے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button