تلنگانہ

تلنگانہ کے چند متوقع وزراء ، جنھیں ریونت ریڈی نے فون پر دی اطلاع

تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈیوہ آج دوپہر 1.04 بجے حلف لیں گے۔ ریونت ریڈی نے چند  وزراء کو فون کرکے کابینہ میں شامل کرنے کی مبارک باد پیش کی جو ریونت ریڈی کے ساتھ حلف لیں گے ان  میں بھٹی وکرا مارکا ڈپٹی چیف منسٹر کے طور پر، اتم کمار ریڈی، سیتااکا، سریدھر بابو، پونگولیٹی سرینواس  ریڈی، دامودرا راج نرسمہا، پونم پربھاکر، ٹی ناگیشور راؤ  سدرشن ریڈی، کومٹ  ریڈی وینکٹ ریڈی، جوپلی کرشنا راؤ، کونڈا سریکھا شامل ہیں ریونت ریڈی ان لوگوں کو کال کر رہے ہیں جو وزراء کی فہرست میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button