جرائم و حادثات

شمس آباد میں دو لڑکے تالاب میں غرق

حیدرآباد: شہرکے مضافاتی علاقہ شمس آباد میں تیراکی کے دوران دو لڑکے غرق ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج صبح مہیندراورندیم ناناجی گوڑہ کے تالاب میں تیرنے کے دوران غرق ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق جوکل سے بتایا گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پرپہنچ گئی اورتفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button