مضامین
- مئی- 2025 -30 مئی
قربانی کا پیغام: ایک زندگی بھر کی کمٹمنٹ
مضمون نگار : ڈاکٹر ابو شجاع محمد قطب الدین (ماہر نفسیات شکاگو امریکہ) عید الاضحیٰ کے موقع پر ہم سب ایک عظیم سنت کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ جانور ذبح کرتے وقت ہم جو دعا پڑھتے ہیں، "بے شک میری نماز، میری قربانی، میری زندگی…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سرکاری حج وفد کی بحالی ضروری کیوں ؟
ذکی نور عظیم ندوی۔ لکھنؤ حج ایک عظیم بین الاقوامی دینی اور بعض اعتبار سے ثقافتی اجتماع ہے جسے امت مسلمہ کی وحدت اور باہمی رابطہ کا ایک منفرد مظہر بھی کہا جاسکتا ہے۔ اس کی ادائیگی کیلئےہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سرزمین حجاز کا رخ کرتے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
پنکچر والے اور بکر ایوارڈ
از:مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک 9986437327 زمانہ ہمیشہ بدلتا ہے، اور جب کوئی قوم یا فرد محنت، علم، اور عزم کے ذریعے تاریخ رقم کرتا ہے تو وہ سماجی تعصبات، الزامات، اور تنگ نظری کو نہ صرف رد کرتا ہے بلکہ اُس سوچ کو بھی "پنکچر” کر دیتا ہے جو اسے حقیر جانتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
فلسطین… ایک چیختی ہوئی زمین، امت کے ضمیر کے لیے پکار
ازقلم:✍️ محمد رضوان الدین حسینی فلسطین، وہ مقدس سرزمین جہاں انبیاء نے قدم رکھے، جہاں بیت المقدس کی پرنور فضا ہے، آج وہی زمین لہو میں نہا رہی ہے۔ ہر روز معصوم بچوں کی چیخیں، ماؤں کی سسکیاں، اور بوڑھوں کی فریادیں دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں، مگر…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
خبر پہ شوشہ "مرا شہر حسینؤں سے معمور کر”
کے این واصف حکومت تلنگانہ نے تاریخی شہر حیدرآباد میں عالمی مقابلہ حسن کے انعقاد کا اہتمام کرکے ایک تاریخ رقم کردی۔ شہر قدیم کے تاریخی اہمیت کے حامل علاقے چارمینار، لاڈبازار، چومحلہ وغیرہ میں 140 حسیناؤں کی ہریٹیج واک نے شہر میں ایک حسین ہلچل مچادی۔ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
تعلیم کو وقت دو، تعلیم تمہارا وقت بدل دے گی
ڈاکٹر محمد قطب الدین(ماہر نفسیات شکاگو امریکہ) "تعلیم کو وقت دو، تعلیم تمہارا وقت بدل دے گی۔” یہ پکار ایسے وقت میں آئی ہے جب دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا ہے، اور نوجوان اپنی زندگی کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔ ڈاکٹر قطب الدین کا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
خبر پہ شوشہ “وہ دوست ہو دشمن کو بھی تم مات کروہو”
کے این واصف ایک وقت تھا جب صحافت یا اخباروں پر قارئین کا صدفیصد اعتماد و بھروسہ ہوتاتھا۔ صحافی یا اخبار بھی اپنے قاری کے اعتماد کی لاج رکھتے تھے۔ اپنے کسی مقصد یا ذاتی مفاد کی خاطر صحافتی اقدار سے سمجھوتا نہیں کرتے تھے لیکن آج خصوصاُ الکٹرنک مین…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
خبر پہ شوشہ“اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی”
کے این واصف پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی حضرت میر کو تو کوئی چوچھتا نہیں کی شکایت رہی مگر سوشیل میڈیا پر جاری ایک تازہ خبر کے مطابق کانپور (یوپی) کے ایک 21 سالہ عاشق کو اس کے باپ نے کسی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
جو رکاوٹ تھی ہماری راہ کی راستہ نکلا اسی دیوار سے کیا مرکزی حکومت ذات پر مبنی مردم شماری فیصلے پر عمل آواری کرے گی؟
تحریر:سید سرفراز احمد پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا ہاؤسس سے نفرت کے ساتھ ساتھ اس طرح کی گفت و شنید چل رہی تھی کہ جس سے محسوس ہورہا تھا کہ بھارتی فوج کا کام میڈیا ہاؤسس کی جانب سے ہی کیا جانے والا ہے۔درباری میڈیا چیخ چیخ کر اپنی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -29 اپریل
خبر پہ شوشہ “طویلے کی بلا بندر کے سر”
کے این واصف پچھلے ہفتہ اسی نیوز پورٹل پر خبر آئی کہ ضلع سنگاریڈی کسی مندر میں مورتی ٹوٹی ہوئی پائی گئی۔ اس پر نفرت پھیلانے کا ٹھیکا اٹھائے گروپ نے اس واقع کو مندر کے قریب واقع دینی مدرسہ کے طلباء کی کارستانی سمجھتے ہوئے فوری حرکت میں آگیا…
مزید پڑھیں »