مضامین
- جنوری- 2026 -16 جنوری
نشہ آور اشیاء اور اس کے نقصانات
از قلم :مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ نشہ آور اشیاء کی مختلف اقسام اور ان کے انسانی معاشرتی، عقلی، روحانیی اور علمی میدانوں پر گہرے اثرات پڑ رہے ہیں ۔ اسلام میں نشہ سے مراد صرف شراب نہیں بلکہ ہر وہ شے، مادہ، مرکب یا ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
دارالعلوم سبیل الرشادسوگوار۔ملت اشکبار
اشرف اللہ ابوالکلام محمدی ۔934249 7847 ریاستِ کرناٹک اور ملک بھر کی ملتِ اسلامیہ ایک ایسے عالم اور باوقار قائد سے محروم ہوچکی ہے جن کی زندگی علم و عمل، اعتدال و حکمت اور خاموش مگر مؤثر قیادت کی روشن مثال تھی۔ دارالعلوم سبیل الرشاد، بنگلور کے مہتمم اور امیر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
بنگلور میں بلڈوزر اور بے گھری۔ترقی کے نام پر شہری وقار کا امتحان
از : عبدالحلیم منصور مکان اپنا وہیں تھا، اب تو ویرانی ہے میرؔ کیا خبر تھی کہ یوں انجامِ مکاں ہوگا شہرِ گلستان بنگلورو میں بلڈوزر کی گونج اب محض تعمیراتی کارروائی کی آواز نہیں رہی، بلکہ یہ اس تلخ حقیقت کا اعلان بن چکی ہے کہ کمزور…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
راستہ ہمارا مشترکہ حق ہے۔اسلامی نقطۂ نظر
از:مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ انڈیا اسلام ایک کامل، ہمہ گیر اور آفاقی ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی انفرادی عبادات سے لے کر اجتماعی نظم، تمدنی شعور اور ریاستی ذمہ داریوں تک ہر پہلو کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی اساس ہی اس حقیقت پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
جمعہ کے خطبات: مسائل کا حل یا رسمی عمل؟
تحریر: محمد فداء المصطفٰی قادری رابطہ نمبر: 9037099731 پی جی اسکالر: دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی ہندوستان میں یومِ جمعہ صرف ایک عبادت یا رسمی اجتماع نہیں، بلکہ مسلمانوں کے لیے روحانی سکون، فکری رہنمائی اور اجتماعی بیداری کا سب سے بڑا موقع ہے۔ تاہم آج کے دور میں ہندوستانی مسلمانوں کو…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
قتلِ ناحق اور اسلامی نقطہ نظر
از مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ قرآنِ مجید نے انسانی جان، عدلِ اجتماعی، دیانتِ معاملہ اور امانتِ انسانی کو ایسے قطعی، اٹل اور غیر متبدل اصولوں کے طور پر قائم کیا ہے جو ہر زمانے، ہر معاشرے اور ہر قانونی نظام پر بالادست ہیں۔ قتلِ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
خبر پہ شوشہ “دو کروڑ کےسموسے”
ریاض ۔ کے این واصف معروف صحافی رویش کمار کے شائع ایک کالم کے مطابق ریاست گجرات میں “جن جاتیہ گورو ابھیان” پروگرام منعقد ہوا جس میں وزیر آعظم نریندر مودی بھی شریک تھے۔ رویش کمار نے آگے لکھا کہ ریاستی حکومت کے مطابق اس پروگرام میں شریک 500…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ڈیجیٹل تنہائی: رابطوں کے ہجوم میں انسان تنہا کیوں؟
توصیف عرفان شیخ شعبہ ترجمہ وتقابلی ادب دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی آج کی دنیا "گلوبل ویلج” کہلاتی ہے۔ ہماری انگلیاں اسکرین پر ایک کلک کرتی ہیں اور ہم سات سمندر پار بیٹھے شخص سے ویڈیو کال پر بات کر لیتے ہیں۔ بظاہر ہم تاریخ کے اس دور میں جی رہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بنگلہ دیش کا معاشی عروج اور سیاسی زوال: ایک عبرت ناک سبق
توصیف عرفان شیخ، ریسرچ اسکالر، شعبہ ترجمہ و تقابلی ادب، دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی بیسویں صدی کے اواخر اور اکیسویں صدی کی پہلی دو دہائیوں میں بنگلہ دیش کو عالمی سطح پر "ترقی کا پوسٹر چائلڈ کہا جاتا تھا۔ یہ محض ایک خطاب نہیں تھا بلکہ ایک ایسی ریاست کی داستانِ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
قومی یوم خواتین اساتذہ کے موقع پر ملک کی تمام خواتین اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین۔ساویتری بائی پھولے اور ، فاطمہ شیخ جیسی خواتین سماج کے لیے رول ماڈل
از: ڈاکٹرتبریز حسین تاج فیکلٹی شعبہ تعلیم نسواں مانو حیدرآباد آج یعنی 3جنوری کو ملک بھر میں Women Teachers’ Day منایا جارہا ہے۔ یہ دن ملک کی عظیم خاتون ساویتری بائی پھولے کے جنم دن کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ساوتری بائی پھولے ایک ہندوستانی ماہر تعلیم، سماجی مصلح، اور…
مزید پڑھیں »