مضامین
- جنوری- 2024 -4 جنوری
ایک صحافی جسے کوئی نہ خرید سکا: رویش کمار
نقی احمد ندوی ، ریاض ،سعودی عرب تاریخ یہ لکھے گی کہ ہندوستان کی مین اسٹریم میڈیا نے جب حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ بڑے بڑے صحافیوں نے جب اپنا ایمان اور ضمیر بیچ دیا۔ تو اس وقت ہندوستان میں صرف چند سرپھرے صحافی بچ گئے جنھوں نے اپنے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -27 نومبر
ہم نے کینیڈاکے جنگل میں رات گزاری
ازـ : حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی، استاد شعبۂ اردو، عثمانیہ یونیورسٹی، حال مقیم :کینیڈا۔ میں اور ارشدی اپنے فرزند احمد عبدالبصیر فیضان جو کہ کیلگری،البرٹا،کینیڈا میں آئی ٹی انجینیئر اور بزم اردو کینیڈا کے سیکریٹری ہیں،ان کی دعوت پر کیلگری آئے ہوئے ہیں۔ کیلگری دراصل ایک ڈیڑھ…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -20 اکتوبر
فلسطین کی جنگِ آزادی اور مسلم ممالک کارول
انس مسرورانصاری تاریخ کامطالعہ بتاتاہے کہ دنیامیں جہاں کہیں بھی آزادی کی تحریک اٹھی ہے،وہ بے حساب جانی ومالی قربانیوں کے بعدآخرکارکامیاب ہوکررہی۔مجھے کامل یقین ہےکہ اسرائیل سے جنگِ آزادی کی فلسطینی تحریک بھی ایک نہ ایک روز بہرحال کامیاب ہوکررہےگی اور فلسطین ایک آزاد ملک کی حثیت سےترقی کرےگا۔ان…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
پردھان کی تقریر۔تلنگانہ کے عوام کی ذہانت کی توہین !
از : میر فاروق علی تین اکتوبر یعنی پیر کے دن تلنگانہ میں سیاست گرماگئی جہاں ایک طرف الیکشن کمیشن کی ٹیم ریاست کے دورے پر پہونچی تو دوسری طرف کچھ سیاسی الزامات اور جوابی الزامات اور الفاظ کی جنگ دیکھی گئی ۔پردھان منتری نریندرمودی نے بھی تلنگانہ کے نظام…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -28 ستمبر
طاقت کا سر چڑھ کر بولتا نشہ…ایوان کا تقدس پامال
علیم خان فلکی پچھلے ہفتہ ایک فرقہ پرست فاشسٹ ایم پی نے ایک مسلم ایم پی کوپارلیمنٹ کے بھرے اجلاس میں اپنی Hate speech کا نشانہ بنایا، یوں تو اس سے پہلے بھی کہیں زیادہ شرمناک Hate speeches اوروں نے بھی کیں لیکن وہ پارلیمنٹ کے باہر تھیں۔ یہ پہلی بار…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
14 اینکرس پر پابندی
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب انڈیا الائنس نے چودہ اینکروں پر جو پابندی لگائی ہے اس پر ہنگامہ بپا ہے، دو فریق ہیں۔ ایک کہتا ہے کہ صحیح ہوا اور دوسرا کہتا ہے کہ یہ میڈیا پر حملہ ہے۔ میرا سوال کچھ الگ ہے۔ ہندوستان میں دیگر اداروں اور…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
مظبوط جہموریت کیلئے ووٹ کا ہتیار تیار کرلیں۔جہانگیر بابا
محبوب نگر 11 ستمبر الفیض ویلفیر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کہا ملک کو مظبوط کرنے کیلئے ہم اہم کردار ادا کرنا ہوگا ملک کو کمزور کرنے والے افراد سے ہم ووٹ کے زریعے جواب دیں ملک کو ووٹ سے مظبوط بنانا ہے ملک کی آزادی میں ہندو مسلم سیکھ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
کیا علماء حفاظ برادری کے لئے سیاست شجر ممنوعہ ہے ؟؟
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی امام وخطیب مسجد اسلامیہ وسابق استادعربی ادارہ مظہرالعلوم نظام آباد. . تلنگانہ راقم الحروف نے سوچاکہ سیاست کے موضوع پر کچھ الفاظ تحریرکےء جائیں تو یکلخت خیال آیاکہ اولاسیاست کے لغوی اوراصطلاحی معنی اورمفہوم کوواضح کردیاجاے تاکہ سمجھ بوجھ اورعلم سے آشنالوگوں کو…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -26 اگست
ماہ صفرالمظفر اور تیرہ تیزی. . . . حقیقت اور توہمات
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 اسلام ایک صاف ستھراپاکیزہ اورمہذب مذہب ہے جس میں محض خیالات وتصورات اور دورجاہلیت کی طرح کسی بھی قسم کے توہمات کی قطعاگنجائش واجازت نہیں ہے بلکہ دین اپنے تمام اصول وفروع…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
باسط بھائی… قابل فخر حیات، قابلِ رشک موت
از: محمدمنظور احمد ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا محترم سید عبدالباسط انور صاحب جنہیں خلق باسط بھائی سے جانتی ہے اس عارضی دنیا سے ابدی دنیا کی طرف رخصت ہوگئے ۔ دنیا میں جو بھی…
مزید پڑھیں »