مضامین
- جون- 2026 -25 جون
دین خدا کی شان بڑھائی حسین نے
Lتحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com نواسہ رسول سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دین اسلام کی سربلندی کے لئے پورے خاندان کو قربان کردیا دیکھا جائے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے قربانیوں کا جو سلسلہ شروع ہوا تو میدان کربلا میں آکر مکمل ہوا۔آج سیدنا امام…
مزید پڑھیں » - 21 جون
خبر پہ شوشہ “ہر کتّے کے دن ۔۔۔۔”
کےاین واصف بالی ووڈ کے معروف اداکار گوندا اور ان کی بیوی سنیتا آہوجا کے درمیان نااتفاقی کی خبریں ایک عرصہ سے عام ہیں۔ اب ان کے بیچ طلاق کی افواہیں بھی گرم ہیں۔ حالیہ دونوں بمبئی ایرپورٹ پر سنیتا آہوجا جو اپنے کتّے کے ساتھ تھین نے میڈیا…
مزید پڑھیں » - 19 جون
نیا تعلیمی سال اور چند اہم پہلو
از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی جامعہ عربیہ توپران ضلع میدک حصولِ علم ایک مستقل عبادت ہے اللہ رب العزت نے انسان کو بے شمار ظاہری و باطنی نعمتوں سے نوازا ہے، لیکن ان تمام نعمتوں میں علم کی نعمت کو منفرد اور بلند مقام عطا فرمایا ہے۔ علم…
مزید پڑھیں » - 15 جون
نوجوان طبقہ میں شراب نوشی کا بڑھتا رجحان لمحہ فکریہ۔مولانا سیدرضوان اسعدی صدر منبر ومحراب فاوءنڈیشن
مولانا سیدرضوان اسعدی صدر منبرومحراب فاوءنڈیشن تلنگانہ نے اپنا فکرانگیز صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے شراب کو ناپاک چیز اور گندگی قراردیا ہے نیز حضور ﷺ نے اس کو گناہوں کی جڑ کہا ہے، یہ حقیقت ہیکہ انسان شراب نوشی کے بعد اپنے آپ میں…
مزید پڑھیں » - 14 جون
خبر پہ شوشہ “گالیاں کھاکے …
کے این واصف پچھلے ہفتہ خبر تھی کہ ڈائریکٹر جنرل پولیس سی وی آنند نے وومن سیفٹی ونگ میں “می سرکشا” کے عنوان سے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا “اگر زبان اچھی ہوتو گھر ٹوٹنے سے محفوظ رہتاہے”۔ انھون نے یہ بات گھریلو جھگڑوں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تک
از: عبدالحلیم منصور نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت کے زرخیز ہے ساقی کرناٹک کی سیاست ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں محض حکومت نہیں بدلی بلکہ ریاست کے سیاسی، سماجی اور نظریاتی مستقبل سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 7 جون
خبر پہ شوشہ “تم پاگل ہو ۔۔۔”
کے این واصف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایک جملہ اس ہفتہ سرخیوں میں رہا۔ خبر یہ تھی کہ لبنان پر حملے روکنے کی صلاح نہ ماننے پر ڈونالڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیر آعظم نیتن یاہو پر شدید برہم ہوئے اور نیتن یاہو کو فون پر کہا “تم پاگل ہو، اگر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
انا ہزارے کی تحریک سے کاکروچ جنتا پارٹی تک: کیا 2029 میں بھی سیاسی تبدیلی ممکن ہے؟
مضمون کار: محمد حسن الدین مڑکی سال 2011 میں سماجی کارکن انا ہزارے نے لوک پال بل کے مطالبے کو لے کر ایک ملک گیر تحریک شروع کی تھی۔ اس تحریک میں مختلف سماجی کارکنان، دانشوروں اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ بدعنوانی کے خلاف اٹھنے والی اس آواز…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حج کے عظیم الشان انتظامات، عقلیں دنگ ۔ سعودی حکومت کے عالمی انتظامات لائق تحسین
حیدرآباد 6جون(اردو لیکس) حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے جناب سید امجد علی جو حیدرآباد سے 19مئی کو اپنی اہلیہ محترمہ اور نسبتی برادر جناب محمد عبدالعزیز مالک رائل لگیج ورلڈکے ہمراہ حج کے لیے روانہ ہوئے تھے اور جن کا کور نمبر 3586 ہے مکہ معظمہ سے اطلاع دی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
عالمی یومِ ماحولیات — ایک فطری عہد اور انسانی ذمہ داری
از: رفعت سلطانہ ایم ایس سی بی ایڈ، حیدرآباد انسانی زندگی کی بقا کا انحصار براہِ راست قدرتی ماحول پر ہے۔ زمین پر موجود تمام جانداروں کی مسلسل زندگی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے صاف، صحت مند اور متوازن ماحول بنیادی ضرورت ہے۔ تاہم افسوسناک حقیقت…
مزید پڑھیں »