جرائم و حادثات
دہلی سنسنی خیز قتل واقعہ ملزم ساحل گرفتار۔ دہلی پولیس کمشنر کا بیان: ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: دہلی پولیس نے لڑکی کا قتل کرنے کے الزام میں اس کے عاشق کو گرفتارکر لیا ہے۔ واضع رہے کہ شاہ آباد علاقے میں ساکشی نامی 16 سالہ لڑکی پر ساحل نامی 20 سالہ نوجوان نےچاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ مقتول لڑکی کے جسم پر زخموں کے متعدد زخم پائےگئے۔ پولیس نے ملزم کو ریاست اترپردیش کے بلند شہر سے گرفتار کرلیا ہے۔ دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر دیپیندر پاٹھک نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
#WATCH | The accused Sahil has been nabbed from Bulandshahr, Uttar Pradesh. He is being brought here. We will collect all the best possible evidence to ensure the accused gets the strictest punishment: Delhi Police Special CP Dependra Pathak pic.twitter.com/plH7mfsQga
— ANI (@ANI) May 29, 2023