جنرل نیوز

شطرنج ٹورنامنٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی افتخار شریف مدعو

حیدرآباد ۔ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی کے صدر جناب محمد سراج الدین نے ہندوستان کے پہلے ڈوئل سٹیزن شپ حاصل کرنے

 

والی ممتاز اور معروف سماجی شخصیت جناب افتخار شریف سے ملاقات کی اور انہیں حیدرآباد میں 14، 15 اور 16 اگست 2026ء کو منعقد ہونے والے انٹرنیشنل اوپن اسکول شطرنج

 

(چیس) ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے لیے دعوت نامہ پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button