جرائم و حادثات

ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ،ٹکٹ بلیک کرنے والے 3 نوجوان گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کے اوپل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہند آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنےوالے نوجوانوں کو حیدرآباد میں گرفتارکرلیا گیا۔ ایل بی نگرپولیس نے ان نوجوانوں کو اسٹیڈیم کے قریب پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والوں کے نام جی وینکٹیش، اسلاوت دیاکر اورجی ارون بتائے گئےہیں۔ یہ ٹولی 850 روپئے کا ٹکٹ 11 ہزارروپئے میں فروخت کررہی تھی۔ ان کے پاس سے 6 ٹکٹس تین سیل فونس ضبط کرلئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button