نیشنل

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی

چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے  اترپردیش پہنچ گئے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو شج دوپہر اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع ملائم سنگھ یادو کے آبائی گاؤں سیفائی پہنچے جہاں انہوں نے آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر چیف منسٹر کے ہمراہ رکن کونسل کویتا، وزیر سرینواس یادو اور رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار موجود تھے بعد ازاں چیف منسٹر کے سی آر آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button