جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 70 عازمین عمرہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے روانگی ہوئی ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ نے بتایا کہ حجاج کرام کی 31 اکٹوبر کو واپسی ہوگی ۔ عازمین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button