انٹرٹینمنٹ
- فروری- 2025 -23 فروری
کامیاب آغاز لیکن ناکام فلمی کیریئر۔میں نے پیار کیا کی ہیروئن بھاگیہ شری کی کہانی
ممبئی ۔ فلم انڈسٹری میں جگہ بنانا آسان نہیں ہر سال کئی نئے چہرے بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہیں مگر صرف چند ہی اپنی شناخت قائم کر پاتے ہیں۔ بعض اداکار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک کامیاب فلم کے بعد گمنامی میں چلے جاتے ہیں۔ 90 کی دہائی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
امیتابھ بچن فلموں میں کمر پر کیوں رکھتے ہیں ہاتھ؟ دلچسپ ہے کہانی
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر میں کئی بہترین فلموں میں کام کیا ہے۔ ان فلموں میں ان کے کئی ڈائیلاگ ہیں جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہیں۔ جب بھی مِمکری کرنے والے آرٹسٹ امیتابھ کی نقل کرتے ہیں تو وہ ان…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
"میں ڈائرکٹر بننا چاہتا تھا” سلمان خان کا انکشاف
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے ایک انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی بھی اداکار نہیں بننا چاہتے تھے بلکہ ان کی خواہش ایک ڈائرکٹر بننے کی تھی۔ اپنے بھتیجہ ارہان خان کی پوڈکاسٹ "دم بریانی” میں بات کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ جب…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -28 جنوری
راکھی ساونت کریں گی پاکستانی نوجوان سے شادی؟
ممبئی۔ سوشل میڈیا اور خبروں میں رہنے والی اور پاکستانی نوجوان سے شادی کی خواہش رکھنے والی بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت کو آخرکار پاکستانی نوجوان سے رشتہ مل گیا ہے۔ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں راکھی ساونت پاکستانی صحافی سے ٹیلی فونک گفتگو…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
"کرن ارجن” فلم کی ہیروئن ممتا کلکرنی سنیاسی بن گئی
ممبئی ۔ ممتا کلکرنی بالی ووڈ کی اپنے وقت کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1990 کی دہائی کے اوائل میں کیا۔ ان کا سفر ماڈلنگ سے شروع ہوا جہاں انہوں نے مختلف برانڈز کے لئے کام کیا اور جلد ہی فلم انڈسٹری میں…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
پشپا 3 میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی کریں گی آئٹم سانگ؟
فلم "پشپا” سیریز نے عالمی سطح پر زبردست کمائی کی، دیوی شری پرساد نے جانوی کپور کے آئٹم سانگ میں شامل ہونے کی تجویز دی ممبئی۔فلموں کی مشہور "پشپا” سیریز نے دنیا بھر میں شاندار کمائی کی ہے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی ان فلموں میں ہیرو…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
اداکار سیف علی خان پر ان کے ہی گھر میں قاتلانہ حملہ – ہاسپٹل میں داخل
مشہور اداکار سیف علی خان کو 16 جنوری کی رات ممبئی میں ان گھر میں ایک حملہ آور نے 6 مرتبہ چاقو سے زخمی کیا۔ یہ واقعہ رات 2:30 بجے پیش آیا۔ فی الحال، اداکار ممبئی کے لیلاوتی ہاسپٹل میں سرجری کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ہاسپٹل نے تصدیق…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
نیپال کے پوکھرا میں ٹیم انڈیا انڈر 14 کی انٹرنیشنل چیمپین شپ کے فائنل میں کامیابی
ٹیم انڈیا انڈر-14 نے نیپال کے شہر پوکھرا میں منعقدہ 8ویں انڈو-نیپال انٹرنیشنل چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم نیپال کو 2-0 سے شکست دی اور چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
پشپا 2 فلم میں اضافہ۔ 20 منٹ کے نئے مناظر کا ساتھ پھر ہوگی ریلیز
حیدرآباد: الو ارجن کی فلم” پشپا 2: دی رول ” نے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور اب فلم کے مداحوں کے لیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے پشپا 2 کو ایک خصوصی دوبارہ لوڈ شدہ ورژن کے طور پر 11 جنوری سے سینما…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
انڈین ایمبیسی میں “شام غزل”۔ گائیکی کی دنیا کے معروف فنکار محمد وکیل پیش کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں “پرواسی بھارتیہ دیوس” تقریب کے موقع پر باکمال غزل سنگر محمد وکیل اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔کنوینئر اسٹیرنگ کمیٹی محمد ضیغم خاں کے مطابق یہ پروگرام سفارتخانہ ہند ریاض کی زیر سرپرستی منعقد ہوگا جس کا اہتمام آل انڈیا…
مزید پڑھیں »