ہیلت
- اکتوبر- 2025 -3 اکتوبر
2 سال سے کم عمر بچوں کو کھانسی کی سیرپ نہ دیں – مرکزی حکومت کا مشورہ
مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں کھانسی کی دوا پینے سے 11 بچوں کی موت کا واقعہ پیش آیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد مرکزی حکومت نے کھانسی کی دوا کے استعمال کے بارے میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
بھوپال کے اسکولی بچوں میں ٹماٹر وائرس
مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں اسکولی بچوں میں ٹماٹر وائرس یا ہینڈ، فُٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (HFMD) پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے متاثرہ بچوں کے ہاتھ، پاؤں، گھٹنے، گردن اور منہ میں سرخ دانے ظاہر ہوتے ہیں جو بعد میں چھالوں کی شکل اختیار کر…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -29 ستمبر
عالمی یوم قلب: ہندوستان کے نوجوان اچانک قلبی امراض کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟
عالمی یوم قلب: ہندوستان کے نوجوان اچانک قلبی امراض کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ ہر سال منایا جانے والا عالمی یوم قلب ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صرف کولیسٹرول، بلڈ پریشر یا خوراک پر توجہ دینا کافی نہیں، بلکہ وہ پوشیدہ عوامل بھی ہیں جو قلب کی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی نمائندگی پر نظامیہ طبی کالج میں 23 نشستوں سے 94 نشستوں کی بحالی پر مرکزی و ریاستی محکمہ آیوش سے اظہارِ تشکر
حیدرآباد۔ (راست ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس شاخ تلنگانہ اسٹیٹ کے ریاستی صدر ڈاکٹر اے اے خان و جنرل سکریٹری حکیم محمد حسام الدین طلعت کی اطلاع کے بموجب محکمہ آیوش کی جانب سے پی جی اور یو جی کورسیس کی کم ہوئی نشستوں کوبحال کیا جانا آل انڈیا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
"زچگی کے دوران دیا جانے والا انجکشن مستقل کمر درد کا سبب نہیں : ماہرین”
حیدرآباد – 9 ستمبر ( اردولیکس ہیلت ڈیسک) زچگی کے وقت خواتین کو درد سے نجات دلانے کے لیے ڈاکٹرس کمر کے نچلے حصے میں انجکشن دیتے ہیں۔ اکثر خواتین بعد میں کمر درد کی شکایت کرتے ہوئے اسے اسی انجکشن کا نتیجہ سمجھتی ہیں اور ماہرِ ہڈیوں سے رجوع…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -23 اگست
حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں اتوار کو بواسیرکا مفت چیک اپ کیمپ
عنبر پیٹ میں اتوار کوبواسیرکا مفت چیک اپ کیمپ حیدرآباد۔بواسیر کے علاج ومعالجہ کےلئے مشہور ومعروف شیخ جہانگیر کی جانب سے عنبر پیٹ پٹیل نگر نزد مسجد بلال ؓحیدرآباد میں 24اگست اتوا رکو صبح 10بجے تا6بجے شام مفت چیک اپ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔شیخ جہانگیر…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ابوظبی کے مردہ دماغ کے حامل ڈونر نے دل عطیہ کر کے سعودی بچے کی جان بچا لی۔ کنگ فیصل اسپتال کا ایک اور کارنامہ
کے این واصف ریاض میں واقع کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال اور ریسرچ سینٹر نے سات سالہ سعودی بچے کو دل کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے نئی زندگی د گئی، جس کے لیے دل ابوظبی میں مردہ دماغ کے حامل ڈونر کا دل جہاز کے ذریعے سعودی عرب منتقل کیا گیا۔عرب…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ہلدی والے دودھ کے بے شمار فوائد
نئی دہلی ۔ہلدی والا دودھ صدیوں سے دیسی علاج اور ہومیو پیتھک علاج میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس کے کئی حیرت انگیز فوائد ہیں کیونکہ اس میں ہلدی اور دودھ کے غذائی اجزاء ایک دوسرے کے اثرات کو بڑھا دیتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ہلدی میں موجود…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
سال2030ء میں ہر پانچ میں سے ایک شخص کینسر میں مبتلا ہونے کا اندیشہ- تمباکو نوشی سے پرہیز اور طرز زندگی پر توجہ کا مشورہ
حیدرآباد 2- اگست (اردو لیکس ) پروفیسر محمد مسعود احمد، جو رینووا بی بی کینسراسپتال، ملک پیٹ حیدرآباد کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ہیلتھ کیئر مینجمنٹ کے ممتاز پروفیسر ہیں، نے گاندھی میڈیکل کالج حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ قومی کانفرنس’’ ہیلتھ اَکارڈ 3.0،جدید علاج سے صحت کی تشکیل نو‘‘…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بیماریاں اور صحت
شاذیہ نکہت لیکچرر زولوجی بی جے آرگرلس گورنمنٹ جونیئر کالج گولکنڈہ حیدرآباد صحت ایک بہت عظیم نعمت ہے جس کا اندازہ ہمیں اس کے کھونے پر ہوتا ہے بیماریوں سے بچنے کے لئے انسان کا صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے تحت صحت…
مزید پڑھیں »