ہیلت

چوتھی لہرتیزی سے پھیل رہی ہے لیکن اموات کا امکان کم۔ ڈائرکٹرتلنگانہ محکمہ صحت

حیدرآباد: تلنگانہ صحت عامہ کے ڈائرکٹرسرینواس راو نے اومیکرون بی ایف 7 ویرینٹ کے پھیلاو کے تناظرمیں کہا ہے کہ کسی کو بھی تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انھوں نے آج یادادری مندرکے درشن کے بعد میڈیا سے بات چیت کی۔ سرینواس راو نے کہا ہے کہ کوویڈ کی چوتھی لہرسے نمٹنے کیلئے تمام ترتیاریاں کرلی گئی ہیں۔ ریاستی وزیرصحت ہریش راو کے ساتھ مل کر اس سلسلے میں مکم جائزہ لیا گیا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ چوتھی لہرتیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے لیکن اموات کا امکان کم ہے اوراس کا صحت پر کوئی خاص اثرنہیں پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button