انٹر نیشنل

ہندوستان کا پہلا سولار مشن آدتیہ ایل ون لانچ۔ ہندوستان نے رقم کی ایک اور تاریخ۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ہندوستان نے خلائی تحقیق میں ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسرو نے چندریان تھری کی کامیابی کے بعد ہندوستان کے پہلا سولار مشن ادیتیہ ایل ون کو سری ہری کوٹا کے ضخلائی مرکز سے آج لانچ کر دیا۔

 

 

سری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے سولار مشن کی روانگی کے وقت بڑی تعداد میں لوگ اس منظر کو دیکھنے کے لیے وہاں موجود تھے۔ سائنس دانوں کے مطابق آدیتیہ ایل ون سورج کی تحقیق کرنے کے لیے اپنی منزل تک پہنچنے میں تقریبا چار ماہ کا وقت لے گا اور یہ زمین سے تقریبا 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔

 

 

اسرو کے مطابق اس مشن کا کامیاب تجربہ صبح 11 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا آدیتیہ ایل ون کا وزن 1480 کلوگرام ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button