انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال ہندوستان میں ریلیز نہیں ہوگی

نئی دہلی: پہلگام دہشت گرد حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دوران واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال کو ہندوستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

ذرائع نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے پر پورے ملک میں غم و غصہ کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ آرتی باگڑی کی ہدایت کاری میں بنائ گئی یہ فلم اگلے مہینے کی 9 تاریخ کو ہندوستانی

 

سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button