مبارکباد
- فروری- 2023 -15 فروری
کاماریڈی میں سابق وزیر محمد علی شبیر کی سالگرہ تقاریب _ خون کا عطیہ کیمپ ، دعاؤں کا اہتمام
کاماریڈی 15 فروری ( اردولیکس) سابق وزیر محمد علی شبیر کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر کاماریڈی کے نوجوانوں نے سابق وزیر محمد علی شبیر کی لمبی عمر کے لیے مساجد دعائیں کیں اور ہندووں بھائیوں نے مندروں پوجا کی ۔ محمد علی شبیر کی سالگرہ کے موقع پر…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سید محمد اعجاز قادری (ایم ایس آسٹریلیا) کی ولیمہ تقریب
حیدرآباد: 11 فروری / سید محمد اعجاز قادری (ایم ایس آسٹریلیا) ولد سید محمد اقبال قادری کی تقریب ولیمہ مسنونہ ، دی ونٹیج پیالیس کاروان روڈ حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔تصویر میں سید غیاث الدین قادری صاحب سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ’ سید جاوید قادری، سید یوسف قادری ،امیر الدین ایڈوکیٹ’…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
عادل آباد میں دارالعلوم محمدیہ کے نو فارغ 13 خوش نصیب حفاظ طلباء کی تہنیتی تقریب ۔ 11/فروری کو منعقد شدنی سالانہ جلسہ عام میں شرکت کی اپیل ۔ حافظ محمد منظور احمد
عادل آباد۔9/فروری(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کا قدیم دینی ادارہ دارالعلوم محمدیہ کا سالانہ جلسہ دستار بندی حفاظ کرام 11 فروری کو میدان عیدگاہ بھکتاپور عادل آباد میں بعد نماز مغرب منعقد کیا جارہا ہے۔دارالعوم محمدیہ میں اس سال فارغ ہونے والے 13 خوشنصیب حفاظ طلباء کی تہنیتی تقریب صدر…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
عادل آباد دارالعلوم محمدیہ کے طالب علم محمد ریحان نے صرف 9 ماہ کی مدت میں تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ۔ صفابیت المال کی جانب سے تہنیت ۔
عادل آباد۔7/فروری(اردو لیکس)صفابیت المال شاخ عادل آباد کے ذمہ داران کا وفد صدر مولانا سید مبشر احمد رشیدی کی سرپرستی میں بروز منگل کو عادل آباد شہر مستقر کے قدیم وبافیض دینی اقامتی ادارہ دارالعلوم محمدیہ پہونچ کر امسال صرف 9 ماہ کی مدت میں تکمیل حفظ قرآن کی سعادت…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -30 جنوری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن جگتیال کی جانب سے کل ہند مشاعرہ کا کامیاب انعقاد _ صحافیوں کو پیش کی گئی تہنیت
جگتیال _ 30 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں اتوار کو تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن جگتیال کی جانب سے ٹاون ہال روبرو میونسپل پارک میں کل ہند مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے ضلع جگتیال سے تعلق رکھنے والے اردو صحافیوں کو…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
محمد عبدالمعید فاروقی جونیئر اسسٹنٹ محکمہ پنچایت راج کو نمایاں خدمات پر یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر ضلع کلکٹر کے ہاتھوں توصیف نامہ دیا گیا
نظام آباد 26/ جنوری (اردو لیکس) 74 ویں جشن یوم جمہوریہ تقاریب کے موقع پر انٹیگریٹڈ ڈسٹرکٹ آفسیس کامپلکس نظام آباد میں منعقدہ پروگرام میں ضلع کلکٹر سی نارائین ریڈی، ضلع جج سنیتا کے ہاتھوں نمایاں خدمات پر جونیر اسسٹنٹ محکمہ پنچایت راج ایم پی پی نظام آباد محمد عبدالمعید…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اسسٹنٹ ڈائریکٹر وٹرنری ایریا ہاسپٹل آرمور کو ان کی نمایاں خدمات پر جشن یوم جمہوریہ تقریب میں ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی کے ہاتھوں توصیف نامہ سے نوازا گیا
ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اسسٹنٹ ڈائریکٹر وٹرنری ایریا ہاسپٹل آرمور کو ان کی نمایاں خدمات پر جشن یوم جمہوریہ تقریب میں ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی کے ہاتھوں توصیف نامہ سے نوازا گیا ظام آباد 26/ (اردو لیکس )74 ویں جشن یوم جمہوریہ تقریب کے موقع ضلع کلکٹر سی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
الفرقان انگلش میڈیم ہائی اسکول عادل آباد میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے الفرقان انگلش میڈیم ہائی اسکول میں پرنسپل فیصل بن وہاب کی سرپرستی میں جشن یوم جمہوریہ تقاریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا۔قبل ازیں پرنسپل فیصل بن عبدالوہاب نے 74 ویں جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی پرچم لہرایا…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
تلنگانہ کے ڈاکٹر ضیاء حسینی سلمان ایم ڈی کارڈیالوجی کو ان کے نمایاں مظاہرہ پر گولڈ میڈل
تلنگانہ کے کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر ضیاء حسینی سلمان کو تروپتی آندھرا پردیش میں منعقدہ قومی کانفرنس برائے کارڈیالوجی میں گولڈ میڈل عطاء کیاگیا واضح رہے کہ ہر سال یہ قومی کانفرنس ملک بھر کے مختلف ریاستوں میں منعقد کی جاتی ہے امسال آندھرا پردیش…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
سینئر صحافی محمد عبدالجمیل کو تیلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن اسٹیٹ آرگنائزر سیکریٹری کی حیثیت سے نامزد
کاغذنگر 17 جنوری ( پریس ریلیز) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن اسٹیٹ صدر ایم اے ماجد، ریاستی جنرل سیکریٹری سید غوث محی الدین، ریاستی نائب صدر محمد عبدالقادر فیصل کے علاوہ اسٹیٹ عملا کے زیر نگرانی میں مشرقی عادل آباد کے سینئر صحافی و سیاست ضلع اسٹاف رپورٹر کے بھی…
مزید پڑھیں »