جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -31 مارچ
کھمم کے معروف عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا انتقال
کھمم میں معروف عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا انتقال کھمم: تلنگانہ کے کھمم شہر کے ممتاز و جید عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا آج صبح تقریباً 5:30 بجے انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ وہ گزشتہ تین برسوں سے کینسر کے مرض میں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ میں سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب کا انعقاد
جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ میں سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب کا انعقاد حفاظ اکرام کی امیرحلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کے ہاتھوں دستار بندی جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ، وادی ہدیٰ، پہاڑی شریف روڈ، حیدرآباد میں "سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب 2026” نہایت شاندار اور روح…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
نارائن پیٹ ضلع عدالت میں وکلاء بار اسوسی ایشن نارائن پیٹ کے انتخابات
نارائن پیٹ: 31 مارچ (اردو لیکس) ضلع مستقر نارائن پیٹ کی ضلع عدالت میں آج ضلع وکلاء بار اسوسیشن نارائن پیٹ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے، جن میں وکلاء برادری نے بھرپور حصہ لیا۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق ایڈوکیٹ دامودر پرساد گوڈ صدر منتخب ہوئے، انہوں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
پروفیسر سیما صغیر کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد – علمی و ادبی خدمات کو خراجِ عقیدت
حیدرآباد ۔ (پریس نوٹ) “حرف زار لٹریری سوسائٹی” اور “دیارِ ادب انڈیا علیگڈھ” کے اشتراک سے خیابان ادب علیگڑھ میں پروفیسر سیما صغیر کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر مجیب شہزر کے جاری صحافتی بیان کے مطابق نشست کی صدارت معروف فکشن نگار…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
کامیابی حاصل کرنے کیلئے مشق، نظم و ضبط، محنت اور جستجو ضروری۔ ڈسپلن کے ذریعہ ہی زندگی کے ہر شعبے میں ترقی ممکن – برلا آڈیٹوریم میں تقریب سے ڈاکٹر ساجدہ خان اور لطیف الدین لطیف کا خطاب
حیدرآباد 30 مارچ (پریس نوٹ )طلبہ و طالبات میں ثقافتی سرگرمیوں اور صلاحیتوں کو کو اجاگر کرنے کی غرض سےدھوم ڈانس اسٹوڈیو نے ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ڈانس مقابلہ بھی منعقد کیا گیا اور کلچرل ڈے کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی عزت افزائی کی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر افضل منگلوری کو اردو ادب کا اعلی ترین ایوارڈ
دہرادون 30 مارچ (ای میل) مکھ سواک سدھن ( چیف منسٹر ہاؤس) دہرادون میں اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر و اتراکھنڈ اردو اکادمی کے سابق نائب صدر افضل منگلوری کو ریاست کا سب سے بڑا اردو ادب کا انعام ” اتراکھنڈ گورو سممان، عنوان…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا پیغام
*اخلاق و کردار کے زریعہ اسلام کے پیغام کو عام کیا جائے۔* جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا پیغام جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام اتوار کو مسجد سعیدہ بیگم، منی گلشن کالونی میں عید ملن پروگرام منعقد ہوا۔امیر مقامی جماعت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
اقرا اسکول معین باغ پرجماعت اسلامی ہند ریاست نگر کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام کاانعقاد
*رمضان المبارک کے بعد بھی نیکیوں پر استقامت، تسلسل اور کردار سازی پر توجہ جاری رکھیں* اقراء اسکول معین باغ پرجماعت اسلامی ہند ریاست نگر کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام کاانعقاد *جناب مرزا محمد اعظم علی بیگ،سٹی سکریٹری جماعت اسلامی ہند،عظیم تر حیدرآباد و دیگر کا خطاب جماعت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس انتخابات۔جگدیشور صدر ڈاکٹر ایس ایم حسینی (مجیب) جنرل سکریٹری بلا مقابلہ منتخب
حیدرآباد ۔ تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس (TNGOs) سنٹرل یونین کے انتخابی عمل نے آج ایک اہم مرحلہ طے کر لیا جب الیکشن آفیسر نے باضابطہ طور پر تمام اہم انتظامی عہدوں کے لیے نامزدگیاں وصول کر لیں۔ بلا مقابلہ انتخاب اتحاد کی ایک نمایاں مثال پیش کرتے ہوئے اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
جماعتِ اسلامی ہند نرمل کے زیرِ اہتمام ‘عید ملاپ’ تقریب: ملی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کا پیغام
جماعتِ اسلامی ہند نرمل کے زیرِ اہتمام ‘عید ملاپ’ تقریب: ملی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کا پیغام ریاستی و مقامی قائدین کا خطاب؛ ممتاز تعلیمی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت نرمل (پریس نوٹ): جماعتِ اسلامی ہند یونٹ نرمل کے زیرِ اہتمام آج یہاں پینشنرس بھون (اولڈ تحصیل…
مزید پڑھیں »