ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے انٹر فرسٹ اور سکنڈ ایئر کے سالانہ امتحانات کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے کہا کہ امتحانی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 14 نومبر ہے۔ بورڈ نے کہا کہ 20 دسمبر تک جرمانہ کے ساتھ فیس ادا کرسکتے ہیں آیندہ سال مارچ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات منعقد ہونے والے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button