جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -9 اکتوبر
حیدرآباد میں رشوت خور بیوی کو شوہر نے ہی پکڑا دیا _ گھر میں چھپائے گئے نوٹوں کے بنڈل کی شوہر نے جاری کردی ویڈیو
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) ایک شوہر نے اپنی رشوت خور بیوی کی بدعنوانی کو بے نقاب کر دیا۔یہ عجیب و غریب واقعہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے منی کونڈا میں پیش آیا۔جہاں مَنی کونڈا میونسپلٹی میں بطور ڈی ای ای (ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر) کام کرنے والی اپنی بیوی کی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے ڈھونگی بابا گرفتار۔ آٹے کی گڑیاں ضبط
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک ڈھونگی بابا کر گرفتار کرلیا۔ کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ ایسٹ زون ٹیم حیدرآباد کے عملہ نے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے عملہ کے ساتھ مل کر اس شخص کو گرفتار کیا جو کالا جادو کے نام پر عام لوگوں کو دھوکہ دے…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
مسجد کے امام فائرنگ میں زخمی _ علاج کرنے سے انکار پر نوجوان نے لیا انتقام
لکھنو _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کےمیرٹھ کے علاقے لیسڑی گیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسجد کے امام مولانا نعیم کو گولی مار دی گئی۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا امام صاحب بچوں کو قرآن پڑھا رہے تھے ایک نوجوان نے…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
ممبئی میں آگ لگنے کا بھیانک حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت
ممبئی۔ ریاست مہاراشٹرا ممبئی کے چیمبور علاقہ میں پیر کی صبح آگ لگنے کے بھیانک واقعہ میں 7 افراد کی موت ہو گئی جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سدھارتھ کالونی میں واقع جی پلس 2 عمارت میں گراؤنڈ فلور پر الکٹریکل سامان دکان کی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
دہلی کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے بہانے دو نوجوانوں کی ڈاکٹر پر فائرنگ _ ڈاکٹر جاوید اختر جاں بحق
Photo courtesy indiatoday نئی دہلی _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) دہلی کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے بہانے سے آنے والے دو نوجوانوں نے ایک ڈاکٹر پر فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔یہ واقعہ کالندی کنج پولیس اسٹیشن علاقے کے تحت جیت پور علاقے میں واقع نیما ہاسپٹل میں چہارشنبہ کی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
تلنگانہ کے وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر۔ 8 سالہ بچے سمیت 3 زخمی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں ایک وزیر کے قافلہ کی کار سے ٹکر کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ضلع سدی پیٹ کے ورگل منڈل کے موضع گورارم کے قریب چہار شنبہ کی رات پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی وزیر شریدھر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
65 سالہ شخص کی شرمناک حرکت 13 سال کی بچی حاملہ۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ میں سالہ شخص کی جانب سے کئے گئے جنسی استحصال کے نتیجہ میں 13سالہ نابالغ لڑکی حاملہ ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آیا۔ تاخیرسے سامنے آئے اس معاملہ کی پولیس سے شکایت کی گئی جس کے بعد پولیس نے ملزم…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں میں خواتین کے قتل کی دو الگ الگ وارداتیں
حیدرآباد: شہر حیدرآباد اور اس کے مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 خواتین کے قتل کی علاحدہ وارداتیں رونما ہوئیں۔ آرایم پی ڈاکٹرکی بیوی سندھیارانی کا جوہلی ہلزپولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کردیاگیا۔یہ واردات اُس وقت پیش آئی جب خاتون کاشوہرکلینک گیاہواتھا اور وہ گھرمیں تنہا تھی۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ _ عادل آباد جامع مسجد کے صدر عبدالمعیز الدین کے بشمول خاندان کے 5افراد جاں بحق ؛ 3 دیگر زخمی
عادل آباد _ یکم اکتوبر (اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عادل آباد کے جامع مسجد کے صدر عبدالمعیز الدین کے افراد خاندان شامل ہیں یی حادثہ…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -29 ستمبر
حیدرآباد میں ہجڑوں کی مجرا پارٹی ۔ پرانے شہر میں پولیس کا دھاوا 12 گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک ہجڑوں کی مجرا پارٹی کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم کے حکام نے بنڈلہ گوڑہ پولس کے ساتھ مل کر مصدقہ اطلاع پر لیک ویو ہلز، غوث نگر، بنڈلہ گوڑہ میں ایک مقام پر چھاپہ…
مزید پڑھیں »