جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -6 اگست
بھینسہ ٹاون کا نوجوان شیخ عمران گڈنا واگو ڈیم میں غرق
بھینسہ _6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھینسہ ٹاون کے عمر فاروق آبادی کنٹہ ایریا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ندی میں غرق ہو گئے۔ جن کی شناخت شیخ عمران ولد شیخ ہاشم کی حیثیت سے ہوئی ہے جو پیر کی شام پانی نہانے کی غرض سے بھینسہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
غیر مسلم نوجوان سے محبت کرنے والی شیبا کی دردناک موت !
لکھنو _ 5 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں اس کا غیر مسلم عاشق ارون ہی قاتل نکلا۔ جب شیبا کی نعش ملی تو اس کا سر، ہاتھ اور کچھ انگلیاں غائب تھیں۔ اتوار کو…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد میں جہانگیر پیراں درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والے ماں اور بیٹا خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں جہانگیر پیراں درگا کی زیارت کے لئے جانے والے ماں اور بیٹا خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ۔جبکہ ایک بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ جو ہاسپٹل میں زیر علاج ہے تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے فلک نما کے سعادت…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
فلائی اوور بریج سے گر کر 2 نوجوان ہلاک۔ حیدرآباد میں بھیانک حادثہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں فلائی اوور بریج سے نیچے گر کر دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج رونما ہوا۔ مہلوکین کی شناخت ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے روہت اور بالا پرسنا کے طور پر کی گئی ہے جو شہر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد کے نامپلی علاقے میں خاتون پر سابقہ شوہر کا قاتلانہ حملہ
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے نامپلی میں خاتون پر اس کا سابقہ شوہر نے چاقو سے حملہ کردیا۔ اس واقعہ میں خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔جسے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے نامپلی علاقے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد کے عابدس سے اغوا ہونے والی 6 سالہ لڑکی کو بچا لیا گیا
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے عابدس پولیس اسٹیشن کے حدود سے اغوا 6 سالہ لڑکی کو پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر بچالیا۔ عابڈس کے کھٹل منڈی علاقہ سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ پرگتی نامی لڑکی کا چاکلیٹ کا لالچ دکھا کر ہفتہ کو ایک نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
اے ٹی ایم مشین کاٹ کر 30 لاکھ کی چوری
حیدرآباد۔ اے ٹی ایم مشین کاٹ کر 30 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ یہ واردات ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں پیش آئی۔ ہفتہ کی رات رام نگر کے قریب واقع اے ٹی ایم میں بعض چور داخل ہوئے انہوں نے گیس کٹر کی مدد سے اے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں جعلی نوٹوں کو پھیلانے والے 6 افراد گرفتار
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں جعلی نوٹ پھیلانے والے 6 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور ان کے پاس سے 7 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ، ایک کار، ایک موٹر سائیکل، 6 سیل فون، 5050 روپے کی نقدی ضبط ضبط کرلی گئی۔ یہ افراد اپنے ذاتی شوق کو پورا…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
ضلع نرمل کے بھینسہ میں دن دہاڑے رہزنی
بھینسہ/3 اگسٹ : ریاست تلنگانہضلع نرمل کے بھینسہ شہر میں آج بروز ہفتہ دن دہاڑے دو نا معلوم بائیک سوار نوجوان اپنے چہرے کو کپڑے سے ڈھانکے ہوئے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہوگئے۔ اس واردات کی تصاویر موٹر سیکل نرمل چوراہے پر…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
حیدرآباد میں قتل کی واردات ۔ مقتول کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب
حیدر آباد۔ شہر میں قتل کی ایک اور واردات پیش آئی۔ جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں انڈسٹریل ایریا کے قریب سنسان مقام پر 35 سالہ شخص کی نعش پڑی ہوئی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی۔ کسی نے نامعلوم شخص کا سر پر وزنی…
مزید پڑھیں »