جرائم و حادثات
- جولائی- 2024 -19 جولائی
تلنگانہ ۔ بچوں سے بھری چلتی اسکول بس کا اسٹیرنگ نکل گیا
حیدرآباد۔ چلتی اسکول بس کا اسٹیرنگ نکل گیا یہ حادثہ ریاست تلنگانہ ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق موتکور منڈل مستقر میں واقع سینٹ اینس اسکول کی بس میں طلبہ کو سوار کر کے اسکول لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دوپلی موضع کے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد کے مدینہ سرکل کے قریب ایک شو روم میں آتشزدگی کا واقعہ
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شو روم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔جس میں لاکھوں روپے مالیت کے ملبوسات خاکستر ہوگئے۔یہ حادثہ مدینہ چوراہے سے قبل نایاب ہوٹل سے متصل عمارت کی دوسری منزل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
15 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں 15سالہ لڑکی کی اس کے رشتہ دارنے عصمت ریزی کی جس کا تاخیر سے انکشاف ہوا۔لڑکی کی ماں اپنے شوہر کی موت کے بعد کرائے کے مکان میں بیٹی کے ساتھ مقیم تھی۔ ڈیڑھ ماہ قبل جب وہ کام پر گئی تو ان…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بارات میں تلوار کے ساتھ ڈانس۔ حیدرآباد کے پرانا شہر میں ایک شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بارات کے موقع پر تلوار کے ساتھ ڈانس کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس 42سالہ شخص کی شناخت علاقہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ سنتوش نگر کے رہنے والے عبدالرحیم کے طورپر کی گئی ہے۔ پولیس نے اس کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
آندھراپردیش میں سر عام رشید نامی نوجوان کے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات۔ مقتول کے دونوں ہاتھ کٹ کر زمین پر گر پڑے
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پلناڈو، وینو کونڈا چیک پوسٹ سینٹر کے پاس سر عام ایک نوجوان کے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی سر عام سب کی آنکھوں کے سامنے شیخ جیلانی نامی شخص نے رشید نامی نوجوان پر خنجر سے بے دردی سے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
خالہ کی جانب سے رشتہ داروں میں بدنام کرنے کے بعد بے عزتی محسوس کرتے ہوئے ایک خاتون نے شوہر کے ساتھ کرلی خودکشی
نظام آباد _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے پوتنگل میں نوبیاہتا جوڑے نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی خودکشی سے قبل خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک سیلفی ویڈیو بنایا جس میں اس نے کہا کہ اس کی خالہ اسے اس کی ایک…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد ۔ سیل فون پر بات کرتے ہوئے سڑک عبور کرنے والے راہگیر کو کار کی ٹکر۔ نوجوان ہوا میں اچھل کر گر پڑا
حیدرآباد۔ سیل فون پر بات کرتے ہوئے سڑک عبور کرنے والے نوجوان کو کار نے ٹکر دے دی۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے مضافات میں میڑچل۔ پوچارم آئی ٹی کاریڈار کے قریب پیش آیا۔ جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد سے جانے والی بس محبوب نگر ضلع میں حادثہ کے بعد شعلہ پوش
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جڑ چرلہ کے قریب بس اور ڈی سی ایم ویان ایک دوسرے سے متصادم ہو گئے جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی بس میں سوار 15 مسافرین زخمی بتائے گئے ہیں۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
نظام آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ دو خواتین ہلاک
آرمور : 14/ جولائی ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ضلع نظام آباد کے آرمور حلقہ اسمبلی کے تحت واقع ماکلور منڈل کے داس نگر میں اتوار کو ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا، اس سڑک حادثے میں دو خواتین کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ سڑک…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں گھس گئے دو ” بن دعوتی ” _ وینٹکیش اور شفیع گرفتار
ممبئی _ 14 جولائی ( اردولیکس) اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں جہاں بڑے بڑے بزنس مین، فلمی شخصیات، اور مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے متمول افراد نے شرکت کی تھی 12 جولائی کو ممبئی میں منعقدہ اس تاریخی اور عالیشان شادی کی دعوت میں دو…
مزید پڑھیں »