news
- دسمبر- 2025 -3 دسمبر
دو سالہ بیٹے کو پھانسی دے کر خاتون کی خودکشی۔ تلنگانہ کے میدک میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ شوہر کی موت کے غم میں ایک خاتون نے اپنے معصوم بچہ کا قتل کرکے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آیا ۔ چنا شنکرم پیٹ منڈل کے خواجہ پور گاؤں میں رہنے والی خاتون اکھیلہ (25 سال) اپنے بیٹے شریان گوڑ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں خوفناک حادثہ 3 ہلاک
کھمم۔ ریاست تلنگانہ کے کھمم ضلع میں آج صبح پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں تین نوجوان ہلاک گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ نوجوان ایک کار میں سفر کر رہے تھے کہ ستوپلی منڈل کی حدود میں کشٹارم کے قریب کار اچانک بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بس اور لاری کو ٹکر دے کر ٹپر لاری ڈیوائیڈر پر چڑھ گئی۔ حیدرآباد کے ملک پیٹ میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد:حیدرآباد میں منگل کی آدھی رات کو خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تقریباً ایک بجے کے بعد ایک ٹپر لاری نے مصروف ترین سڑک پر دہشت مچا دی۔ ملک پیٹ ٹی وی ٹاورس کے قریب آسمان گڑھ کی سمت سے آنے والی ٹپرلاری نے بے قابو ہو کر ایک…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
اتر پردیش:اسپا سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی 9 لڑکیاں پکڑی گئیں
نئی دہلی ۔ ریاست اترپردیش کے وارانسی میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ایک اسپا سینٹر اور ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر فحاشی میں ملوث ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ پولیس نے 9 لڑکیوں اور 4 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس فلیٹ کا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
آکولہ میں دن دہاڑے نوجوان کا بے رحمی سے قتل، علاقے میں سنسنی،محبت کے معاملے نے ایک اور جان لی
آکولہ،۲؍دسمبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)ناندیڑ میں محبت کے تنازعے سے سکشم تاٹے نامی نوجوان کے قتل کی گونج ابھی تھمی بھی نہ تھی کہ آکولہ ضلع میں بھی ایسی ہی دل دہلا دینے والی واردات نے پوری فضا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اکولہ کے شیگاؤں علاقے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
نشہ میں دھت نوجوان خاتون کا سڑک پر ہنگامہ، پولیس کے ساتھ بھی جھڑپ – حیدرآباد میں واقعہ
نشے میں دھت نوجوان خاتون کا سڑک پر ہنگامہ، پولیس کے ساتھ بھی جھڑپ – حیدرآباد میں واقعہ حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع شاپور نگر چوراہے پر ایک نوجوان خاتون نشے میں دھت ہو کر سڑک پر ہنگامہ کرنے لگی۔ اس نے گاڑیوں کی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
شادی کی رات دلہا اچانک لاپتہ – 5 دن بعد پولیس نے محسن کو ڈھونڈ نکالا
سہاگ رات کے ڈرامائی موڑ: دلہا پانچ دن تک لاپتہ، ہری دوار سے بازیاب اترپردیش کے میرٹھ ضلع کے سر دھنا میں شادی کی رات ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب دلہا محسن عرف مونو رات 12 بجے گھر سے بلب لانے کے لئے نکلا اور تب سے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
آندھراپردیش میں ایک اور بس الٹ گئی – خاتون ہلاک 10 زخمی
آندھرا–کرناٹک سرحد پر منچی نیلا کوٹ کے قریب پیش آئے بھیانک حادثے میں ایک ٹراویلز بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ یہ حادثہ سری نیواسپورم میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہریتا ٹراویلز کی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ڈرائیور کے ساتھ جھگڑا… کلینر نے اسکول بس کو آگ لگا دی
ڈرائیور–کلینر میں جھگڑا… اسکول بس کو آگ کے حوالے آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم کے اردھویڈو منڈل کے پاپینینی پلّی میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب اسکول بس کے ڈرائیور اور کلینر کے درمیان معمولی بحث دیکھتے ہی دیکھتے سنگین جھگڑے میں بدل گئی ۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
لڑکی بن کر حیدرآباد کے پرانے شہر کے نوجوان کو زائد از ایک لاکھ کا دھوکہ
حیدرآباد: پرانے شہر کے یاقوت پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان کو ٹیلی گرام پر ہنی ٹریپ اسکیم میں پھنسا کر ایک لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم سے محروم کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک دھوکہ باز نے خود کو لڑکی ظاہر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »