این آر آئی
- مارچ- 2024 -22 مارچ
کویت میں تلنگانہ این آر ایز کی دعوت افطار _ حیدرآباد اور مختلف اضلاع کے افراد کی شرکت
کویت میں مقیم تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور حیدرآباد کے این آر ایز کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں حیدرآباد شہر کے مختلف علاقوں اور ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر بعد نماز مغرب طعام…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن، ریاض کی دعوت افطار
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے حسب روایت اس بھی شاندار پیمانے پر دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ جس میں علیگز کی بھاری تعداد، ریاض کی سماجی تنظیموں کے اراکین کے علاوہ نائب سفیر ہند ابو ماتھن جارج اور سفارتکار…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
حیدرآبادی طالب علم عرفات کا امریکہ میں اغوا _ گھر والوں سے رقم کا مطالبہ
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملکاجگیری سے امریکہ میں زیر تعلیم طالب علم کو اغوا کرلیا گیا۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ محمد عبدالعرفات مئی 2023 میں اوہائیو کی کلیولینڈ یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹر ڈگری حاصل کرنے کے لیے امریکہ گئے تھے …
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -25 فروری
ہندوستانی صحافی فاضل خان کی امریکہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں موت
امریکہ میں نیو یارک سٹی کے علاقے ہارلیم میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ اس واقعے میں ایک ہندوستانی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والے فاضل خان (27) اس سے قبل ایک معروف میڈیا کمپنی میں بطور کاپی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
دبئی کی جیل میں 18 سال گزارنے کے بعد تلنگانہ کے 3 افراد کی رہائی
دبئی کی جیل میں 18سال قید کی سزاکاٹنے کے بعد تلنگانہ کے 3 افراد اپنے آبائی گاوں کو واپس ہوگئے۔ان تمام کو قتل کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی تھی تاہم عدالت کی جانب سے ان کی سزاکومعاف کرنے کے بعد ان کی وطن واپسی ہوئی ۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ریاض میں ایک خوبصورت اور معیاری کافی شاپ کا اضافہ۔ حیدرآبادی نوجوانون کی کاوش
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی جانب سے چھوٹے یا بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کی ہمت افزائی کی جارہی ہے۔ خارجی باشندے اب راست انوسٹرز کے طور پر یہان اپنے بزنس قائم کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب میں ہندوستانی جو آبادی کے لحاظ سے اب…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ششی تھرور سے ابرار حسین کی قیادت میں اراکین اموبا و ریاض کے دیگر شخصیات کی ملاقات
ریاض ۔ کے این واصف ششی تھرور، سینئر کانگریس لیڈر و رکن پارلیمنٹ ان دنون اپنے نجی دورے پر ریاض میں ہیں۔ جنرل سکریٹری علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوئز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) مرغوب محسن کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اراکین اموبا نے صدر ابرار حسین کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سعودی عرب – یوم تاسیس پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی
ریاض – کے این واصف گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سعودی یوم تاسیس پر مملکت مین عام تعطیل ہوگی۔ سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے یوم تاسیس پر جمعرات 22 فروری کوعام تعطیل ہوگی۔ سرکاری خبررساں ایجنسی “ایس پی اے”کے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
آرکیٹکٹ عبدالرحمان سیلم، بانی صدر بزم اردو ماسٹرز کلب ریاض کا خیر مقدم
ریاض۔ کے این واصف محب اردو آرکیٹکٹ محمد عبدالرحمان سلیم کی ریاض آمد پر بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے اراکین نے بانی کلب کے اعزاز میں شاندار خیرمقدمی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس کلب نے حال میں اپنی بہترین کاکردگی کے دس سال مکمل کئے۔ تقریب کا آغاز…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سعودی عرب میں سرد موسم جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
ریاض ۔ کے این واصف ریاض سمیت مملکت کے کئی علاقون مین بارش۔ سردی کا سلسلہ جاری۔ موسمیاتی مرکز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تاحال مملکت میں کسی علاقے میں منفی درجہ حرارت ریکارڈ نہیں کیا گیا۔موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے ایک سعودی ٹی وی…
مزید پڑھیں »