این آر آئی

کمبوڈیا میں عیدالاضحیٰ کی روح پرور فضاء، نئی مسجد میں پہلی نمازِ عید ادا – حیدرآبادی بھی شامل

کمبوڈیا میں عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دارالحکومت نوم پنہ کی جامع مسجد تول تمپونگ میں نمازِ عید ادا کی گئی، جہاں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نئی تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح بھی عمل میں آیا۔ اگرچہ مسجد کی تعمیراتی سرگرمیاں ابھی مکمل نہیں ہوئیں، تاہم عید کی نماز کا اہتمام نئے احاطہ میں کیا گیا۔

 

اس موقع پر سید وسیم متوطن مشیرآباد حیدراباد، سید ناجی اللہ، عمران خان، سید شہاب الدین، سید خضر، سید جعفر، محمد، شفعت اور مسجد کے امام جناب نصار لامسا سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button