جرائم و حادثات

آندھراپردیش میں خوفناک حادثہ 5 کی موت

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے کمبھم کے قریب اس وقت پیش آیا جب عقبی سمت سے کار، لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت 60 سالہ انیمی ریڈی،60 سالہ گوراماں 55 سالہ اننتماں 58 سالہ آدی لکشمی اوعر24 سالہ ناگی ریڈی کے طورپرکی گئی ہے۔ ان تمام کا تعلق ضلع پلناڈو سے بتایا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے یہ تمام ماچرلہ سے تروپتی جارہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثہ کا شکارہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button