انٹر نیشنل

انڈروئیرمیں چھپا کرلایا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پرضبط

حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرریاض سے آنے والے ایک مسافر کے پاس سے 116 گرام سونا ضبط کیا گیا، جس کی مالیت 6 لاکھ روپئے ہے۔ مسافریہ سونا خصوصی طورپربنائے گئے انڈرویئرمیں چھپا کرلارہا تھا۔ ایرپورٹ پرکسٹمس اورایرانٹلی جنس حکام کی جانب سے حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پرسونے کی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جاچکی ہے اوراس کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button